Search DogarPak

Tum jo Hansti ho


تم جو ہنستی ہو تو پھولوں کی ادا لگتی ہو
اور چلتی ہو تو ایک باد صبا لگتی ہو

دو
نوں ہاتھوں میں چھپا لیتی ہو اپنا چہرہ
مشرقی حور ہو دلہن کی حیا لگتی ہو

کچھ نہ کہنا میرے کندھے پہ جھکا کہ سر کو
کتنی معصوم ہو تم تصویرِ وفا لگتی ہو

بات کرتی ہو تو ساگر سی کھنک جاتی ہیں
لہر کا گیت ہو کو ئل کی صدا لگتی ہو

کس طرف جاؤ گی زلفوں کے یہ بادل لے کر
آج مچلی ہوئی ساون کی گھٹا لگتی ہو

میں نے محسوس کیا ہے تم سے دو باتیں کر کے
قسم سے تم زمانے میں زمانے سے جدا لگتی ہو

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
type='text/javascript'/>